لاک ڈائون کے دوران شادی کرنیوالے جوڑے کے ہاں ایک سال بعد 5بچوں کی پیدائش

17  جون‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ سال لاک ڈائون میں شادی ہوئی، ایک سال بعد کوئٹہ میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے دیا ۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ بچوں کی پیدائش بغیر آپریشن کے ہوئی ہے، بچے اوران کی والدہ صحت مند ہیں۔ کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے رہائشی ولی جان عرف طور جان اچکزئی کی شادی کے بعد پہلی مرتبہ ان کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ سال مارچ میں لاک ڈائون کے دوران ولی جان کی شادی ہوئی تھی۔ بچوں میں تین لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں جن کی ولادت کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں قائم ایک نجی ہسپتال میں ہوئی۔ ہسپتال کی انتظامیہ نے والدین کی خوشی میں شریک ہونے کے لئے بچوں کی مفت دیکھ بھال اور علاج کا اعلان کیا ہے۔ ہسپتال کی انتظامیہ نے اس موقع پر مٹھائی بھی تقسیم کی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…