جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی سیاسی رہنما کے گھر چوتھی بار چوری کی واردات

datetime 15  جون‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے رہ نما زاہد خان کے گھر پھر چوری کی واردات ہوئی ہے۔زاہد خان کے مطابق یہ پچھلے 10 ماہ میں ان کے گھر چوتھی بار چوری کی واردات ہوئی ہے، رہائش گاہ مہمانوں کیلئے مخصوص رکھی ہوئی ہے۔اے این پی رہنما کے مطابق 2 روز پہلے میرے گھرسے 2 اے سی چوری ہوئے تھے، اس سے پہلے بھی چور مختلف سامان چوری کرکے لے گئے تھے،چوروں نے رکھوالی کے لیے رکھے گئے کتے کو بھی مار دیا تھا۔انہوںنے کہاکہ تھانہ ویسٹرج میں ہر بار رپورٹ درج کرائی مگرچورنہ پکڑے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…