ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نون لیگ کے قبضہ مافیا کی سرکاری زمین پر قبضے کی کوشش ناکام

datetime 6  جون‬‮  2021 |

لاہور (پ ر )الطاف گنج فیکڑی ایریا فیصل آباد میں لیگی ایم پی اے رانا شعیب کے بھائی رانا خالد نے سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ترجمان پنجاب حکومت ■ انتظامیہ اور پولیس کی اعلی سطح کی کمیٹی نے معاملے کی چھان بین کے بعد ملزمان کے خلاف کارروائی  کے

احکامات جاری کئے ہیں۔ ■ترجمان پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ ملزمان کلہ نمبر 20 کی رجسٹری سے کلہ نمبر 22 کی زمین پر قبضہ کرنا چاہتے تھے۔ ■ متعلقہ سرکاری زمین عوام کی آمد و رفت کیلئے گلی کیلئے مختص کی گئی تھی۔ نون لیگ کی سرپرستی میں چلنے والے قبضہ گروپ عوام کو اور ملک کو لوٹنے کے بعد ان کا راستہ بھی بند کرنا چاہتے ہیں۔ ترجمان ■ایس ایس پی آپریشنز ، اے سی سٹی، ایس پی اقبال نے کہا ہے کہ بروقت کارروائی سے زمین واگزار کروائی جا چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…