صدر مملکت کی اہلیہ ثمینہ عارف علوی کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی
اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ عارف علوی کا کرونا ٹیسٹ منفی آیا ۔اپنے بیان میں ثمینہ عارف علوی نے کہاکہ الحمدللہ، صدر عارف کو درمیانے درجے کی علامات ہیں لیکن وہ پرعزم ہے۔ انہوںنے بتایاکہ میرا بھی کورونا ٹیسٹ ہوا مگر منفی آیا اور قرنطینہ میں ہوں،ہم… Continue 23reading صدر مملکت کی اہلیہ ثمینہ عارف علوی کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی