بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا
کراچی (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں دراڑیں مزید گہری ہونے لگیں۔ پیپلز پارٹی کے سی ای سی اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری نے شاہد خاقان عباسی کا جاری کردہ شوکاز پھاڑ کر پھینک دیا۔ذرائع کے مطابق شوکاز نوٹس پھاڑنے پر اجلاس کے شرکا کی جانب سے تالیاں بجائی گئیں۔… Continue 23reading بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا