جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

نوجوان نے چھوٹے بھائی کی شادی پہلے ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی

datetime 21  مئی‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) چوہنگ کے علاقے میں 25 سالہ ناصر نے پسند کی شادی نہ ہونے اور چھوٹے بھائی کی شادی پہلے ہونے پر زندگی کا خاتمہ کیا۔سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت کرنے والا ناصر محبت میں ناکامی پر شدید نفسیاتی دبا کا شکار تھا۔ناصر نے گزشتہ

روز گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا تھا۔پولیس کے مطابق نوجوان نیند کی گولیاں کھاتا تھا گھر والے بیٹے کی حالت پر پریشان تھے جبکہ مرحوم ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی تھا۔پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…