جو نتائج نہیں دے گا وہ پنجاب میں نہیں رہے گا وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بڑا اعلان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )جنوبی پنجاب کے عوام کی احساس محرومی ختم کرنے کے لئے کوشاں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عوامی مسائل فوری حل نہ کرنے پر متعلقہ حکام کی سرزنش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے مختلف محکموں کےتعینات سیکرٹریز کا اجلاس ہوا۔ نجی ٹی وی اے… Continue 23reading جو نتائج نہیں دے گا وہ پنجاب میں نہیں رہے گا وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بڑا اعلان