منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

جن لوگوں کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہونا چاہیے وہ شہباز شریف کی بابت بات کررہے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 12  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ جن لوگوں کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہونا چاہیے وہ شہباز شریف کی بابت بات کررہے ہیں۔رانا ثنا اللّٰہ نے وفاقی وزیر شیخ رشید اور معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ جن کے نام ای سی ایل پرہونے چاہئیں وہ شہباز شریف کا نام ڈالنے کی بات کررہے ہیں۔رانا ثنا اللّٰہ نے دونوں کو مشورہ دیا کہ وہ شہباز شریف اور نواز شریف کو چھوڑیں،

کمیشن خور فطرانہ اور زکوٰۃکے پیسے گنیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور نواز شریف کو چھوڑیں چاولوں کی خیراتی بوریاں گنیں۔ن لیگ پنجاب کے صدر نے کہا کہ دونوں ’’ش‘‘ روز چیں چیں اور کائیں کائیں کرنے کے بجائے عدالت جائیں۔اْن کا کہنا تھاکہ آشیانہ، صاف پانی، 56 کمپنیاں، آمدن سے زائد اثاثوں میں منہ کالا ہونے پر حدیبیہ کیس یاد آگیا ہے۔رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ حدیبیہ کیس میں سپریم کورٹ نظرثانی کی اپیل مسترد کرچکی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…