کرونا وائرس کے شکارعمران خان کی طبعیت اب کیسی ہے،ڈاکٹر فیصل نے وزیراعظم کومشورہ دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا سے صحت یاب ہو رہے اور ان کے لیب پیرامیٹرز بھی مستحکم ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ آئندہ چند… Continue 23reading کرونا وائرس کے شکارعمران خان کی طبعیت اب کیسی ہے،ڈاکٹر فیصل نے وزیراعظم کومشورہ دیدیا