ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسلا دھار بارش اور مطلع ابر آلود، چاند نظر آنے کے امکانات ختم

datetime 12  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ+ این این آئی)اسلام آباد اور لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے اور آسمان پر گہرے بادلوں کا سایہ ہے، جس کی وجہ سے چاند نظر آنے کے امکانات بھی معدوم ہو گئے ہیں، یاد رہے کہ اس سے قبل محکمہ موسمیات نے واضح کیا تھا کہ ملک بھر میں چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں عید کے دوسرے اور تیسرے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی وسطی

علاقوں میں آئندہ 4 سے 5 روزکے دوران بارش کی پیشگوئی کی اور کہا کہ آئندہ 5 روز تک ان علاقوں میں مغربی ہواؤں کے موجود رہنے کی توقع ہے۔راولپنڈی، اسلام آباد، مری اور اٹک میں بھی وقفے وقفے سے اتوار تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، مغربی ہواؤں کے باعث لاہور، جھنگ، سیالکوٹ میں بھی بارش جاری رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چکوال، جہلم، گجرات، حافظہ آباد اور فیصل آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بیشتر علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…