لاہور(این این آئی) پیمرا نے آئن لائن چینلز کو براڈکاسٹ میڈیا کیٹگری میں شامل کرنے کی سفارشات تیار کرلیں۔سفارشات کا ورکنگ پیپر ممبران کو ارسال کر دیا گیا۔ تیار شدہ سفارشات کے مطابق یوٹیوب، ویب ٹی وی چینلز کیلئے لائسنس کی شرط لازمی قرار دی جائے، رجسٹریشن فیس اور دیگر ٹیکسز کا اطلاق بھی کیاجائے۔ویب ٹی وی،او ٹی ٹی سروسز پر پیمرا قوانین2015 کے تحت چلانے کی سفارشات بھی پیش کی گئی ہیں، یوٹیوب، ویب ٹی وی چینلز پر کوڈ آف کنڈکٹ کا اطلاق بھی کیاجائیگا۔ ممبران آئندہ اجلاس میں سفارشات پرمزیدبحث اورحتمی منظوری دیں گے۔
یوٹیوب، ویب ٹی وی چینلز کیلئے لائسنس کی شرط لازمی پیمرا نے سفارشات تیار کر لیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
کراچی کے ساحل پر ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آگئی



















































