پی ڈی ایم میں گھمسان کی جنگ ،تحریک کے نام پر وصول کئے گئے مال کی واپسی کے تقاضے پر مولانا کی طبیعت ناساز ہو گئی ، حیران کن دعویٰ
لاہور (آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں گھمسان کی جنگ جاری ہے اوراتحاد میں شامل جماعتیں ایک دوسر ے کوچاروںشانے چت کرنے میں مصروف ہیں، مولانافضل الرحمان نے تحریک اور لانگ مارچ کے نام پر پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں سے جومال جمع کیا تھا… Continue 23reading پی ڈی ایم میں گھمسان کی جنگ ،تحریک کے نام پر وصول کئے گئے مال کی واپسی کے تقاضے پر مولانا کی طبیعت ناساز ہو گئی ، حیران کن دعویٰ