جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

’’وزیراعظم نے عید الفطر پر سیاسی سرگرمیوں سے منع کردیا ہے ‘‘

datetime 12  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیراعظم پاکستان عمران خان نے تمام اراکین اسمبلی سے کہا ہے کہ وہ اس عید پر سیاسی سرگرمیوں سے پرہیز کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

اپنے پیغام میں کیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ حلقے کے عوام کی زندگی اور صحت کے مفاد کے پیش نظر وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ اراکین عید کی محافل اور ملاقاتیں ترک کردیں اور زیادہ سے زیادہ گھر میں رہیں تاکہ محفوظ رہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے تمام اراکین اسمبلی سے کہا ہے کہ وہ اس عید پر سیاسی سرگرمیوں سے پرہیز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…