منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ کے قتل کیس میں مزید انکشافات

datetime 9  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ کے قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آ گئے، نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ لاہورکے علاقے ڈیفنس میں 3 مئی کو قتل ہونے والی مائرہ لندن میں قانون کی طالب علم تھی، مائرہ ملازمت کے لیے پہلے لندن سے دبئی اور پھر لاہور منتقل ہو گئی، جہاں پر لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اس کے کلاس فیلو ظاہر جدون نے جعلی نکاح نامے پر اسے کرائے کا مکان لے دیا۔

جیو نیوز کے مطابق جس گھر میں مائرہ قتل ہوئی اس کی بالائی منزل پر رہنے والی دوسری لڑکی اقرا بینک میں ملازمت کرتی ہے، اقرا سے مائرہ کی دوستی فیس بک کے ذریعے ہوئی تھی، مائرہ اور اقرا دونوں کرایہ شیئر کرتی تھیں، پولیس کا کہنا ہے کہ مائرہ کے کمرے سے منشیات بھی ملی ہے، دوسری جانب ابھی تک ملزمان سعد امیر بٹ اور ظاہر جدون غائب ہیں اور ابھی تک تفتیش کا حصہ نہیں بنے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…