جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

این اے 249 ری کاؤنٹنگ، پی ٹی آئی امیدوار کے ووٹ بڑھ گئے

datetime 7  مئی‬‮  2021 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی حلقہ این اے 249 ری کاؤنٹنگ میں پی ٹی آئی امیدوار کے ووٹ بڑھ گئے۔ الیکشن کمشن نے ری کاؤنٹنگ کے حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ 60 پولنگ اسٹیشنز کی آج دوبارہ گنتی کی گئی، نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے134 ووٹ مسترد کیے گئے ہیں جبکہ ن لیگ

کے امیدوار مفتاح اسماعیلکے 194 ووٹ مسترد ہوئے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے امیدوار امجد آفریدی کے 34 ووٹ کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ایم کیو ایم کے امیدوار حافظ مرسلین کے 108 ووٹ مسترد قرار دیے گئے ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل آئندہ دو روز میں مکمل کرلیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…