پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

جو لوگ کل تک کہتے تھے نوازشریف کا بیانیہ ناکام ہوگیا ہے وہ آج کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے، رانا ثناء اللہ

datetime 6  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے پی پی 84سے لیگی امیدوار معظم کلو کی کامیابی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاکہ الحمد اللہ میاں نوازشریف کا بیانیہ کامیاب ہوااور میاں شہباز شریف کی محنت ایک مرتبہ پھر رنگ لائی ہے۔مسلم لیگ(ن)کے امیدوار معظم شیر کلو نے 2018کے الیکشن کی نسبت 7ہزار زائد ووٹ لیے اور 10 ہزار سے زیادہ لیڈ سے کامیابی حاصل کی ،جو لوگ کل تک کہتے تھے نوازشریف کا بیانیہ ناکام ہوگیا ہے وہ آج کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہے۔

انہوں نے کہاکہ پی پی 84خوشاب کی عوام بھی مبارکباد کی مستحق ہے جہوں نے حق اور سچ کا ساتھ دیا۔ووٹ چوروں اور دھاندلی زدہ ٹولے کی انتقامی سیاسی ایک بار پھر خوشاب میں دفن ہو گئی ہے،ہر ضمنی الیکشن میں شیر کی دھاڑپہلے سے تیز ترین ہو جاتی ہے۔انشااللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستانی عوام جعلی تبدیلی کو ہمیشہ کیلئے سمندر برد کردینگے۔عمرانی ٹولے نے ڈھائی سالوں میں جو تباہی مچائی ہے، اس کا حساب لیا جائے گا۔کسی چینی،آٹا ،پیٹرول مافیا اور ادویات چور کو بھاگنے نہیں دینگے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…