ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

ساجد سدپارہ نے والد علی سدپارہ کے ساتھ آخری دشوار ترین رات کی ویڈیو جاری کر دی

datetime 22  فروری‬‮  2021

ساجد سدپارہ نے والد علی سدپارہ کے ساتھ آخری دشوار ترین رات کی ویڈیو جاری کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ہیرو علی سد پارہ کے بیٹے ساجد سد پارا نے والد کیساتھ آخری دشوار ترین رات کی ایک ویڈیو شیئر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ساجد سدپارا نے والد کیساتھ گزاری گئی ایک رات کی ویڈیو شیئر کی ہے جس کی کیپشن میں… Continue 23reading ساجد سدپارہ نے والد علی سدپارہ کے ساتھ آخری دشوار ترین رات کی ویڈیو جاری کر دی

میرے والد کو جیل میں کون قتل کروانا چاہتا تھا ، حلیم عادل شیخ کی بیٹی کا الزام

datetime 22  فروری‬‮  2021

میرے والد کو جیل میں کون قتل کروانا چاہتا تھا ، حلیم عادل شیخ کی بیٹی کا الزام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی بیٹی عائشہ حلیم کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی میرے والد کو جیل میں قتل کروانا چاہتی تھی، والد کوکچھ بھی ہواتوذمہ دارپی پی اور سندھ حکومت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی بیٹی عائشہ حلیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ… Continue 23reading میرے والد کو جیل میں کون قتل کروانا چاہتا تھا ، حلیم عادل شیخ کی بیٹی کا الزام

سینٹ الیکشن ،حکومتی اتحادی جماعت کے سینئر ترین رہنما نااہل قرار

datetime 22  فروری‬‮  2021

سینٹ الیکشن ،حکومتی اتحادی جماعت کے سینئر ترین رہنما نااہل قرار

کراچی (آن لائن )الیکشن ٹریبونل نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کو سینیٹ انتخابات لڑنے کے لیے نااہل قرار دیدیا۔ریٹرننگ افسر نے رؤف صدیقی کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے تھے، ریٹرنگ افسر نے اعتراض اٹھایا تھا کہ رؤف صدیقی کی گریجویشن کی تعلیم سولہ سال برس کی نہیں ہے، روف صدیقی نے… Continue 23reading سینٹ الیکشن ،حکومتی اتحادی جماعت کے سینئر ترین رہنما نااہل قرار

رحمت اللعالمینؐ اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کب سے شروع ہو گا ؟ طلبا ءکیلئے اہم خبر

datetime 22  فروری‬‮  2021

رحمت اللعالمینؐ اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کب سے شروع ہو گا ؟ طلبا ءکیلئے اہم خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب بھر میں رحمت اللعالمینﷺاسکالر شپ پروگرام کا آج سے آغاز ہوگا ، جس میں طلبا آن لائن نظام کے تحت درخواست جمع کرا سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب حکومت کا ایک اور احسن اقدام سامنے آیا ، پنجاب بھر میں رحمت اللعالمینﷺاسکالر شپ پروگرام کا… Continue 23reading رحمت اللعالمینؐ اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کب سے شروع ہو گا ؟ طلبا ءکیلئے اہم خبر

پریزائیڈنگ افسر کا ویڈیو بیان ،پس پردہ اسکرپٹ بتاتی آواز نے معاملہ مزید مشکوک بنا دیا، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 22  فروری‬‮  2021

پریزائیڈنگ افسر کا ویڈیو بیان ،پس پردہ اسکرپٹ بتاتی آواز نے معاملہ مزید مشکوک بنا دیا، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

وزیر آباد (این این آئی)پریزائیڈنگ افسر کا ویڈیو بیان ،پس پردہ اسکرپٹ بتاتی آواز نے معاملہ مزید مشکوک بنا دیا، نیا پنڈورا باکس کھل گیا ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پریزائیڈنگ افسر کے وضاحتی بیان میں پس پردہ اسکرپٹ بتاتی آواز نے معاملہ مزید مشکوک بنا دیا اور ویڈیو میں دیکھا ج اسکتا ہے… Continue 23reading پریزائیڈنگ افسر کا ویڈیو بیان ،پس پردہ اسکرپٹ بتاتی آواز نے معاملہ مزید مشکوک بنا دیا، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

سینیٹ انتخابات الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کے اہم رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے

datetime 22  فروری‬‮  2021

سینیٹ انتخابات الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کے اہم رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے

کراچی(این این آئی)الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ انتخابات میں ٹیکنوکریٹ کیلئے سندھ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے اور ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل پر مشتمل الیکشن ٹریبونل کے روبرو پی ٹی آئی امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی… Continue 23reading سینیٹ انتخابات الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کے اہم رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے

گوادر کے ساحل کو گندہ نہ کریں  فخر عالم کی شہریوں سے درخواست

datetime 22  فروری‬‮  2021

گوادر کے ساحل کو گندہ نہ کریں  فخر عالم کی شہریوں سے درخواست

گوادر (این این آئی)پاکستانی اداکار و گلوکار فخرِ عالم نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ گوادر کے خوبصورت ساحل کو گندہ نہ کریں۔فخر عالم ان دنوں گوادر میں موجود ہیں اور وہ وہاں کے خوبصورت ساحلوں کی سیر کرتے نظر آرہے ہیں۔حال ہی میں فخر عالم نے ایک ٹوئٹ کی جس میں انہوں… Continue 23reading گوادر کے ساحل کو گندہ نہ کریں  فخر عالم کی شہریوں سے درخواست

کتابوں کی قیمتوں میں بھی اضافے کی تیاریاں طلبہ اور والدین کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

datetime 22  فروری‬‮  2021

کتابوں کی قیمتوں میں بھی اضافے کی تیاریاں طلبہ اور والدین کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

لاہور (این این آئی) کتابوں کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان،صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے قیمتوں کا تعین کرنے کیلئے چھ رکنی کمیٹی بنا دی، کمیٹی کتابوں کی قیمت طے کرنے کے موجودہ فارمولے کا جائزہ لے گی۔کتابوں کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان، پرائیوٹ پبلشرز کی نصابی کتابوں کی کیا قیمت ہوگی۔صوبائی وزیر… Continue 23reading کتابوں کی قیمتوں میں بھی اضافے کی تیاریاں طلبہ اور والدین کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

ن لیگ اپنی ’’ وارداتیں ‘‘زیادہ دیر چھپا نہیں سکے گی ،کچا چٹھا جلد سامنے آئیگا، تہلکہ خیز بات کردی گئی

datetime 21  فروری‬‮  2021

ن لیگ اپنی ’’ وارداتیں ‘‘زیادہ دیر چھپا نہیں سکے گی ،کچا چٹھا جلد سامنے آئیگا، تہلکہ خیز بات کردی گئی

لاہور( این این آئی)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اپنی ’’ وارداتیں ‘‘زیادہ دیر چھپا نہیں سکے گی اور اس کا کچاچھٹا جلد سامنے آئے گا ، عوام جعلی راجکماری کے کئی روپ پہلے ہی دیکھ چکے ہیںاب نیا کیا دکھانا باقی رہ گیا ہے ، تاریخ میں… Continue 23reading ن لیگ اپنی ’’ وارداتیں ‘‘زیادہ دیر چھپا نہیں سکے گی ،کچا چٹھا جلد سامنے آئیگا، تہلکہ خیز بات کردی گئی