جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نور بخاری کا نازیبا زبان استعمال کرنے والی خواتین  کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق اداکارہ نور بخاری نے اپنے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والی خواتین کیخلاف ایکشن لے لیا۔انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہاں انسٹاگرام پر کچھ  خواتین میرے خلاف نازیبا زبان استعمال کررہی ہیں اور مجھے

برا بھلا کہہ رہی ہیں۔سابق اداکارہ نے لکھا کہ میں ایسے تمام اکاؤنٹس کو یہاں رپورٹ کررہی ہوں اور پھر ان کیخلاف باضابطہ طور پر کورٹ میں کیس کروں گی۔نور نے اپنی پوسٹ میں دھمکی آمیزلہجے میں کہا کہ وہ ایسی تمام خواتین کو ڈھونڈ لیں گی لہذا مستقبل میں محتاط رہا جائے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…