نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد و اشتہاری ملزم نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کا حکم دیدیا۔ جمعہ کو احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے نواز شریف کی جائیداد نیلامی کی قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست منظور کرتے… Continue 23reading نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم






























