جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں بھی ۔۔۔ نواز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 4  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ انتخابی اصلاحات نہیں۔ اپنے ٹویٹر بیان میں انہوں نے کہا ووٹ کوعزت دینے کا ہے،ووٹ چوری کامسئلہ حل نہیں ہوتاتو الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں بھی آرٹی ایس بن جائیں گی ۔ انہوں نے کہا سب جانتے ہیں کہ

ووٹ کی عزت کو پامال کرنے اورعوامی مینڈیٹ چوری کرنے والے کون ہیں، ووٹ کی چوری کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں بھی آرٹی ایس بن جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ انتخابات میں دھونس و دھاندلی کے ذریعے فتح کو شکست اور شکست کو فتح میں بدلنے کا راستہ بند کرو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…