منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

سندھ میں تحریک انصاف شدید مشکلات کا شکار،سینٹ الیکشن میں ووٹ نہیں دوں گا، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے دھمکی دے دی

datetime 28  فروری‬‮  2021

سندھ میں تحریک انصاف شدید مشکلات کا شکار،سینٹ الیکشن میں ووٹ نہیں دوں گا، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے دھمکی دے دی

کراچی(این این آئی) سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں سندھ سے پاکستان تحریک انصاف کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اتوارکوکراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما محمودمولوی نے پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، جس میں اپنی جماعت کے ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کو… Continue 23reading سندھ میں تحریک انصاف شدید مشکلات کا شکار،سینٹ الیکشن میں ووٹ نہیں دوں گا، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے دھمکی دے دی

عمران خان کے نئے پاکستان میں کرپشن کا ریٹ 200 گنا بڑھ گیا ہر وزیر، مشیر اور دوست دل کھول کر اپنا اپنا حصہ وصول کررہے ہیں ن لیگی رہنما عظمی بخاری کا حیران کن دعوی

datetime 28  فروری‬‮  2021

عمران خان کے نئے پاکستان میں کرپشن کا ریٹ 200 گنا بڑھ گیا ہر وزیر، مشیر اور دوست دل کھول کر اپنا اپنا حصہ وصول کررہے ہیں ن لیگی رہنما عظمی بخاری کا حیران کن دعوی

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا کرپشن مافیا عمران خان کے دائیں بائیں بیٹھا ہے،پی ٹی آئی اگر الیکشن کمیشن کو با اختیار سمجھتی ہے تو اس کی اتھارٹی کو چیلنج کیوں کررہی ہے؟خادمہ صاحبہ پی ڈی ایم نے حکومت کی دم… Continue 23reading عمران خان کے نئے پاکستان میں کرپشن کا ریٹ 200 گنا بڑھ گیا ہر وزیر، مشیر اور دوست دل کھول کر اپنا اپنا حصہ وصول کررہے ہیں ن لیگی رہنما عظمی بخاری کا حیران کن دعوی

سینیٹ انتخابات سے قبل سندھ میں ڈرامائی موڑ، تحریک انصاف کے ظہرانے میں ایم کیو ایم کی آخری لمحات میں معذرت

datetime 28  فروری‬‮  2021

سینیٹ انتخابات سے قبل سندھ میں ڈرامائی موڑ، تحریک انصاف کے ظہرانے میں ایم کیو ایم کی آخری لمحات میں معذرت

کراچی(این این آئی)سینیٹ انتخابات سے متعلق تحریک انصاف کے ظہرانے میں ایم کیو ایم نے آخری لمحات میں معذرت کرلی۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے کہاکہ ایم کیو ایم والے اتحادی ہیں، مصروفیت کی وجہ سے نہیں آسکے۔تحریک انصاف کے رہنما مشیر جہاز رانی محمود مولوی کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں پی ٹی… Continue 23reading سینیٹ انتخابات سے قبل سندھ میں ڈرامائی موڑ، تحریک انصاف کے ظہرانے میں ایم کیو ایم کی آخری لمحات میں معذرت

’’پی ٹی آئی اللہ پاک کے بعد عمران خان کے سر پر زندہ ہے ‘‘ سینٹ الیکشن میں کون جیتے گا ؟ شیخ رشید نے بڑا دعوی کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2021

’’پی ٹی آئی اللہ پاک کے بعد عمران خان کے سر پر زندہ ہے ‘‘ سینٹ الیکشن میں کون جیتے گا ؟ شیخ رشید نے بڑا دعوی کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ سینیٹ کی سیٹ جیتیں گے، امید ہے ایم کیو ایم بھی ووٹ دیگی،پاکستان 2012 سے ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ تھا، فیٹف کے27 میں سے 23 نکات پورے ہوگئے ہیں، راوں سال ایف اے ٹی ایف کے مزید 3 نکات… Continue 23reading ’’پی ٹی آئی اللہ پاک کے بعد عمران خان کے سر پر زندہ ہے ‘‘ سینٹ الیکشن میں کون جیتے گا ؟ شیخ رشید نے بڑا دعوی کر دیا

کوویڈ ابھی ختم نہیں ہوا، ہم 100 فیصد بچوں کو بلانے کی اجازت نہیں دیں گے، سکولوں کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2021

کوویڈ ابھی ختم نہیں ہوا، ہم 100 فیصد بچوں کو بلانے کی اجازت نہیں دیں گے، سکولوں کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہاہے کہ کوویڈ ابھی ختم نہیں ہوا،کیسز کم ہوئے ہیں، ہم 100 فیصد بچوں کو بلانے کی اجازت نہیں دیں گے، پہلے سے طے شدہ فیصلوں کے مطابق 50فیصد بچوں کی حاضری ہوگی،اساتذہ کی بھرتی کیلئے اشتہار بھی جاری کردیا ہے، درخواستیں جمع کروانے کی آخری… Continue 23reading کوویڈ ابھی ختم نہیں ہوا، ہم 100 فیصد بچوں کو بلانے کی اجازت نہیں دیں گے، سکولوں کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا

شادی ہال میں خاتون نے دولہے پر چھری سے حملہ کر دیا، شادی ہال میں بھگدڑ مچ گئی

datetime 28  فروری‬‮  2021

شادی ہال میں خاتون نے دولہے پر چھری سے حملہ کر دیا، شادی ہال میں بھگدڑ مچ گئی

نواب شاہ(این این آئی) سندھ کے ضلع شہید بے نظیر آباد کے شہر نواب شاہ میں ایک خاتون نے شادی ہال کے اندر دولہے کو چھری کے حملے میں زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں مریم روڈ پر واقع ایک شادی ہال میں اس وقت بھگدڑ مچ گئی جب شادی کی تقریب کے… Continue 23reading شادی ہال میں خاتون نے دولہے پر چھری سے حملہ کر دیا، شادی ہال میں بھگدڑ مچ گئی

نیا کورونا وائرس ملبوسات میں کتنے دن تک  زندہ رہ سکتا ہے؟دوران تحقیق اہم انکشافات

datetime 28  فروری‬‮  2021

نیا کورونا وائرس ملبوسات میں کتنے دن تک  زندہ رہ سکتا ہے؟دوران تحقیق اہم انکشافات

لندن (این این آئی)سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کووڈ 19 کا باعث باعث بننے والا کورونا وائرس عام استعمال ہونے والے ملبوسات میں 3 دن تک زندہ رہ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعوی برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ڈی مونٹ فورنٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں پولیسٹر، پولی کاٹن اور… Continue 23reading نیا کورونا وائرس ملبوسات میں کتنے دن تک  زندہ رہ سکتا ہے؟دوران تحقیق اہم انکشافات

یوسف رضا گیلانی بھاری اکثریت سے سینیٹر منتخب ہوں گے، سابق وزیراعظم نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2021

یوسف رضا گیلانی بھاری اکثریت سے سینیٹر منتخب ہوں گے، سابق وزیراعظم نے بڑا دعویٰ کر دیا

نارووال(این این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہماری جنگ اقتدار کے لیے نہیں ،نظام کی درستگی کے لیے ہے، اس وقت ملک میں احتساب کے نام پر انتقام جاری ہے۔شکر گڑھ میں مسلم لیگی رہنماء دانیال عزیز کے والد سابق وفاقی وزیر انور عزیز مرحوم کے ختم پاک میں… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی بھاری اکثریت سے سینیٹر منتخب ہوں گے، سابق وزیراعظم نے بڑا دعویٰ کر دیا

پنجاب میں بلا مقابلہ سینیٹ انتخاب کے پیچھے کس نے اہم کردار ادا کیا؟نام سامنے آگیا

datetime 28  فروری‬‮  2021

پنجاب میں بلا مقابلہ سینیٹ انتخاب کے پیچھے کس نے اہم کردار ادا کیا؟نام سامنے آگیا

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کے نومنتخب سینیٹر کامل علی آغا سے پارٹی کے سینئر نائب صدر چودھری سلیم بریار نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور ملکی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سلیم بریار نے کامل علی آغا کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ کامل علی آغا نے کہا کہ سپیکر پنجاب… Continue 23reading پنجاب میں بلا مقابلہ سینیٹ انتخاب کے پیچھے کس نے اہم کردار ادا کیا؟نام سامنے آگیا