این اے 75 ڈسکہ میں 7000 ووٹوں سے ضمنی الیکشن جیت لیا، وفاقی وزیر کا دعویٰ
اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ میں 7000 ووٹوں سے ضمنی الیکشن جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ این اے 75 ڈسکہ سے موصول ہونے… Continue 23reading این اے 75 ڈسکہ میں 7000 ووٹوں سے ضمنی الیکشن جیت لیا، وفاقی وزیر کا دعویٰ