تحریک سے معاہدہ ، پنجاب پولیس کا اظہار ناراضگی قربانی کا بکرا بنانے پر حکومت سے شکوہ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے تحریک کو کالعدم قرار دے دیا جبکہ 2روز بعد ہی ان سے معاہدہ کر لیا۔لیکن اس معاہدے کو لے کر پولیس افسران میں خاصی تشویش پائی جارہی ہے کیونکہ دھرنے کے دوران سینکڑوں پولیس اہلکار نہ صرف شدید زخمی ہوئے بلکہ پانچ پولیس اہلکاروں نے اس راہ میں اپنی جان کا… Continue 23reading تحریک سے معاہدہ ، پنجاب پولیس کا اظہار ناراضگی قربانی کا بکرا بنانے پر حکومت سے شکوہ کردیا































