’’تحریک انصاف کے 2 اہم رہنمائوں کو ڈپٹی منسٹر بنائے جانے کا امکان ،عمران خان کن وزیروں سے خوش ہیں ؟‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ فخر امام، خسرو بختیار ،غلا م سرور،شہر یار آفریدی،عبد الرزاق دائود کا امکان ہے کہ یہ چلے جائینگے ،عمران خان پرویز خٹک سے سب سے زیادہ خوش ہیں۔فواد چودھری او ر شیخ رشید سے بھی خوش ہیں،فیصل جاوید اور فرخ حبیب… Continue 23reading ’’تحریک انصاف کے 2 اہم رہنمائوں کو ڈپٹی منسٹر بنائے جانے کا امکان ،عمران خان کن وزیروں سے خوش ہیں ؟‘‘