منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے اباجی، چچا اور رانا ثناء  اللہ کی بیورو کریٹس کو دھمکیاں حلال ہیں

datetime 4  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن ) معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان کا اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کے معاملے پر مریم نواز کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کرپٹ شاہی خاندان کی جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے اباجی، چچا اور رانا ثناء اللہ کی بیورو کریٹس اور ان کی اولادوں کو

دی گئی دھمکیاں حلال ہیں جبکہ اے سی کی دانستہ کوتاہی کی نشاندہی کرنا حرام ہے۔اپنے ایک بیان میں انہو ںنے کہا کہ عوام جان چکے ہیں شاہی خاندان کے کرپٹ لٹیروں کا مقصد کرپشن بچانا ہے جبکہ ہمارا مقصد عوامی مفاد کا تحفظ کرنا ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت مافیا کے خلاف جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔کھوکھلے دعووں سے میڈیا کے سامنے شو بازیوں کے برعکس بزدار حکومت حقیقی عوامی خدمات کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔چھاپہ مار کارروائیوں میں ناجائز منافع خوروں،ذخیرہ اندوزوں کی گرفتاریاں جرمانے اور مقدمات کا اندراج کیا جا رہا ہے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…