ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

شہری کا ائیر ہوسٹس سے دوستی کے بعد شرمناک اقدام، قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں

datetime 1  اپریل‬‮  2021

شہری کا ائیر ہوسٹس سے دوستی کے بعد شرمناک اقدام، قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں

لاہور (آن لائن) ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے مقامی ایئرہوسٹس کی اعتراض ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے درخواست گزار کی جانب سے مقدمہ کے ملزم کے والد کے خلاف دائر الزامات واپس لینے پر عدالت نے ملزم کے والد کی جانب سے دائر کی گئی درخواست… Continue 23reading شہری کا ائیر ہوسٹس سے دوستی کے بعد شرمناک اقدام، قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں

منی لانڈرنگ ریفرنس، آشیانہ ہائوسنگ کیس احتساب عدالت نے شہبازشریف کی سن لی

datetime 1  اپریل‬‮  2021

منی لانڈرنگ ریفرنس، آشیانہ ہائوسنگ کیس احتساب عدالت نے شہبازشریف کی سن لی

لاہور( این این آئی) احتساب عدالت نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت15اپریل جبکہ آشیانہ ہائوسنگ کیس کی سماعت 21اپریل تک ملتوی کر دی ۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد نے منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت کی ۔ مسلم لیگ (ن) کے صد ر شہباز شریف ، پنجاب اسمبلی… Continue 23reading منی لانڈرنگ ریفرنس، آشیانہ ہائوسنگ کیس احتساب عدالت نے شہبازشریف کی سن لی

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ابو کیساتھ نایاب تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

datetime 1  اپریل‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ابو کیساتھ نایاب تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

اسلام آباد (آئی این پی، مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے والد اور بہن کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کردی۔مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وزیراعظم عمران خان کے تصدیق شدہ اکائونٹ پر وزیراعظم پاکستان نے والد اور بہن کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کی ہے۔تصویر کے کیپشن میں وزیراعظم عمران خان نے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ابو کیساتھ نایاب تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

رحمان ملک کا بھارت سے چینی منگوانے پراحتجاجاً چینی کا استعمال ترک کرنے کا اعلان، عوام سے بھی بھارتی چینی چھوڑنے کی اپیل

datetime 1  اپریل‬‮  2021

رحمان ملک کا بھارت سے چینی منگوانے پراحتجاجاً چینی کا استعمال ترک کرنے کا اعلان، عوام سے بھی بھارتی چینی چھوڑنے کی اپیل

اسلام آباد، لاہور (این این آئی، آن لائن)سابق وزیر داخلہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چینی کا استعمال ترک کر دیں۔سابق وزیر داخلہ نے بھارت سے چینی منگوانے کے فیصلے پراحتجاجاً خود بھی چینی کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کیا۔خیال رہے گزشتہ روز حکومت… Continue 23reading رحمان ملک کا بھارت سے چینی منگوانے پراحتجاجاً چینی کا استعمال ترک کرنے کا اعلان، عوام سے بھی بھارتی چینی چھوڑنے کی اپیل

درجہ حرارت41ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری کردی

datetime 1  اپریل‬‮  2021

درجہ حرارت41ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری کردی

کراچی، اسلام آباد(این این آئی، اے پی پی) محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری کردی ہے۔شہرقائد میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کوکراچی شہر کا درجہ حرارت 41 سے 42 ڈگری کے درمیان ریکارڈ کیاگیا جبکہ کل گرمی کا پارہ 39… Continue 23reading درجہ حرارت41ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری کردی

سر چونا لگائوں ؟ وہ واحد شخص جو آپ سے پیشگی اجازت لیتا ہے شرمیلا فاروقی نے عوام سے اسکی عزت کرنے کی بھی ہدایت کردی

datetime 1  اپریل‬‮  2021

سر چونا لگائوں ؟ وہ واحد شخص جو آپ سے پیشگی اجازت لیتا ہے شرمیلا فاروقی نے عوام سے اسکی عزت کرنے کی بھی ہدایت کردی

کراچی،لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے عوام سے پان بیچنے والوں کی عزت کرنے کے لیے کہہ دیا۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والی پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر پان بیچنے والوں کے لیے ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔شرمیلا… Continue 23reading سر چونا لگائوں ؟ وہ واحد شخص جو آپ سے پیشگی اجازت لیتا ہے شرمیلا فاروقی نے عوام سے اسکی عزت کرنے کی بھی ہدایت کردی

خیبرپختونخوا میں 10 سالہ بچہ کرونا سے جاں بحق اسلام آباد میں 5792 بچے جان لیوا وائرس کا شکار

datetime 1  اپریل‬‮  2021

خیبرپختونخوا میں 10 سالہ بچہ کرونا سے جاں بحق اسلام آباد میں 5792 بچے جان لیوا وائرس کا شکار

پشاور، اسلام آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا میں بھی بچے کورونا سے متاثر ہو گئے، مجموعی طور پر 578 بچے کورونا میں مبتلا ہوئے۔کورونا وائرس کے باعث دس سال سے کم عمر کا بچہ جاں بحق بھی ہوا، پشاور میں 10 سال سے کم عمر کے 43 بچے کورونا سے متاثر ہوئے ہیں ، دوسری… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں 10 سالہ بچہ کرونا سے جاں بحق اسلام آباد میں 5792 بچے جان لیوا وائرس کا شکار

موٹروے پر بارات کی گاڑی کو حادثہ، دلہا جاں بحق

datetime 1  اپریل‬‮  2021

موٹروے پر بارات کی گاڑی کو حادثہ، دلہا جاں بحق

حیدر آباد،بورے والا ( آن لائن )حیدر آباد سے کراچی جاتے ہوئے ایم نائن موٹروے پر بارات کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دلہا جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ نوری آباد کے قریب دلہے کی کار ٹرک سے جاٹکرائی۔حادثے کے نتیجے میں دلہا جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت… Continue 23reading موٹروے پر بارات کی گاڑی کو حادثہ، دلہا جاں بحق

سندھ حکومت کے وزیر کی ہائیکورٹ کے جج کو راکٹ لانچر سے مارنے کی دھمکیاں،دوران سماعت بڑا انکشاف

datetime 1  اپریل‬‮  2021

سندھ حکومت کے وزیر کی ہائیکورٹ کے جج کو راکٹ لانچر سے مارنے کی دھمکیاں،دوران سماعت بڑا انکشاف

سکھر(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ کے سکھر بینچ نے فریال تالپور اورگیان چند ایسرانی کی سندھ اسمبلی رکنیت بحال کر دی ہے، عدالت نے آوارہ کتوں کی بہتات اور کاٹنے کے واقعات کا کیس نمٹا دیا۔سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے کتے کے کاٹنے کے واقعات پر ایم پی ایز کی معطلی سے متعلق کیس کی سماعت… Continue 23reading سندھ حکومت کے وزیر کی ہائیکورٹ کے جج کو راکٹ لانچر سے مارنے کی دھمکیاں،دوران سماعت بڑا انکشاف