مریم لیگ بمقابلہ حمزہ لیگ، جاتی امرا میں وراثتی جنگ چھڑ چکی ، تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور( این این آئی )معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جعلی راجکماری اور ولی عہد میں قیادت کی رسہ کشی شروع ہوچکی ہے ،جاتی امرا ء میں حمزہ لیگ اور مریم لیگ کے درمیان میچ جاری ہے،(ن) لیگ کے وراثتی اجلاس صبح دوپہر شام ہورہے ہیں ان اجلاسوں کے… Continue 23reading مریم لیگ بمقابلہ حمزہ لیگ، جاتی امرا میں وراثتی جنگ چھڑ چکی ، تہلکہ خیز دعویٰ