ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ملک میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگائیں گے،حکومت نے اہم اعلان کردیا

datetime 20  مارچ‬‮  2021

ملک میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگائیں گے،حکومت نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ابھی کم ہے، کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیس بڑھنا شروع ہوگئے ہیں، مکمل لاک ڈاؤن کوئی حل نہیں ہے، پورے ملک کو بند نہیں کرسکتے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ملک میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگائیں گے،حکومت نے اہم اعلان کردیا

بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی کڑی شرائط پر بجلی صارفین پر 150ارب روپے سرچارج ڈال دیا گیا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  مارچ‬‮  2021

بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی کڑی شرائط پر بجلی صارفین پر 150ارب روپے سرچارج ڈال دیا گیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے بجلی صارفین پر سرچارج مسترد کردیا۔سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے اپنے بیان میں کہاکہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی کڑی شرائط پر بجلی صارفین پر 150ارب روپے سرچارج ڈال دیا گیا ہے،پارلیمنٹ بے توقیر ہے اور صدرہاؤس آرڈیننس فیکٹری بنا دیا گیا ہے،… Continue 23reading بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی کڑی شرائط پر بجلی صارفین پر 150ارب روپے سرچارج ڈال دیا گیا، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کا بڑا فیصلہ، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا ردعمل

datetime 20  مارچ‬‮  2021

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کا بڑا فیصلہ، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا ردعمل

لاہور (آن لائن)لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے اپنے فیصلہ سنا دیا ہے اور دونوں ملزمان کوسزائے موت، عمر قید اور جرمانے کا حکم سنا یا ہے۔ ملزمان کو گرفتار کرکے مضبوط چالان پیش کرنے پر انویسٹی گیشن پولیس لاہور اور پراسیکیوشن ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ اِن خیالات کا اظہار… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کا بڑا فیصلہ، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا ردعمل

کویت اور قطر میں لیبر کی بڑی گنجائش، کویت کا ویزہ کھل جانے کی نوید سنا دی گئی

datetime 20  مارچ‬‮  2021

کویت اور قطر میں لیبر کی بڑی گنجائش، کویت کا ویزہ کھل جانے کی نوید سنا دی گئی

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کویت اور قطر میں لیبر کی بڑی گنجائش پیدا ہونے لگی ہے، کویت کیلئے2011ء سے ویزے پر پابندی ہے، جلد ویزہ کھل جائے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قطر کے دورے پر گیا تھا، میں نے وزیراعظم کا… Continue 23reading کویت اور قطر میں لیبر کی بڑی گنجائش، کویت کا ویزہ کھل جانے کی نوید سنا دی گئی

وزیراعظم ہشاش بشاش،کسی علاج معالجے کی ضرورت نہیں

datetime 20  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم ہشاش بشاش،کسی علاج معالجے کی ضرورت نہیں

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے ان کی صحت بہت اچھی اور ہشاش بشاش ہیں، فی الحال ان کو کسی علاج معالجے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم عمران خان میں کورونا کی علامات بہت معمولی سی ہیں۔وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد… Continue 23reading وزیراعظم ہشاش بشاش،کسی علاج معالجے کی ضرورت نہیں

اللہ پاک وزیراعظم عمران خان کو کورونا سے جلد اور مکمل صحت یابی دے، مولانا طارق جمیل کا خصوصی پیغام

datetime 20  مارچ‬‮  2021

اللہ پاک وزیراعظم عمران خان کو کورونا سے جلد اور مکمل صحت یابی دے، مولانا طارق جمیل کا خصوصی پیغام

لاہور (آن لائن) معروف عالم دین مولاناطارق جمیل نے وزیراعظم عمران خان کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔انہوں نے… Continue 23reading اللہ پاک وزیراعظم عمران خان کو کورونا سے جلد اور مکمل صحت یابی دے، مولانا طارق جمیل کا خصوصی پیغام

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس،ملزمان کو 7دفعات کے تحت سزائیں سنائی گئیں

datetime 20  مارچ‬‮  2021

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس،ملزمان کو 7دفعات کے تحت سزائیں سنائی گئیں

لاہور(این این آئی) لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کے ملزمان کو 7دفعات کے تحت سزائیں سنائیں گئیں۔عابد ملہی اور شفقت بگا کو 376/2 ،365اے،392،440،337ایف ون،337ایف 2اوردفعہ 382بی کے تحت سزائیں سنائی گئیں۔قانونی ماہرین کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کے مجرمان عابد ملہی اور شفقت بگا اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کر سکتے… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس،ملزمان کو 7دفعات کے تحت سزائیں سنائی گئیں

وزیراعظم عمران خان کورونا کا شکار، حکومت کا دو ممالک کے مسافروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

datetime 20  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کورونا کا شکار، حکومت کا دو ممالک کے مسافروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ویکسین کے بعدوزیراعظم کو کورونا کی تشخیص کا غلط مطلب نہ لیا جائے، ویکسین لگوانا بہت ضروری ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد گفتگو کرتے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کورونا کا شکار، حکومت کا دو ممالک کے مسافروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسحاق ڈار اور آصف زرداری کے درمیان شدید تلخ کلامی، زرداری نے فون بند کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2021

اسحاق ڈار اور آصف زرداری کے درمیان شدید تلخ کلامی، زرداری نے فون بند کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور نواز شریف کے رابطے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے گرما گرم اجلاس کے بعد آصف زرداری نے نواز شریف کو فون کیا۔ ن لیگ کے قائد نواز شریف نے گھر میں موجودگی… Continue 23reading اسحاق ڈار اور آصف زرداری کے درمیان شدید تلخ کلامی، زرداری نے فون بند کر دیا