پیر‬‮ ، 01 دسمبر‬‮ 2025 

مریم نواز کی پیپلز پارٹی زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے ویڈیو وائرل، شیر کا شکاری ہے زرداری،مریم نواز کو حیرت انگیزجواب

datetime 2  مئی‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں پی پی کی کامیابی تسلیم نہ کرنے پر مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو جواب دیا ہے۔شرمیلا فاروقی نے مریم نواز کے ایک ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے جس میں

مریم نواز پیپلز پارٹی زندہ باد کے نعرے لگا رہی ہیں۔پی پی رہنما نے ویڈیو کلپ کے کیپشن میں لکھا کہ شیر کا شکاری آصف زرداری۔انہوں نے مریم نواز سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ اپنی شکست اور پیپلز پارٹی کی فتح کو کھلے دل سے تسلیم کرکے اپنے بڑھک پن کا مظاہرہ کریں۔شرمیلا فاروقی نے مزید لکھا کہ یہ شہر کراچی بھٹو کا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)


جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…