ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں کرپشن کرپٹ پریکٹس روکنے کا طریقہ کار بنا لیا

datetime 18  فروری‬‮  2021

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں کرپشن کرپٹ پریکٹس روکنے کا طریقہ کار بنا لیا

اسلام آباد(این این آئی، آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن میں کرپشن اور کرپٹ پریکٹس روکنے کا طریقہ کار بنا لیا۔ذرائع کے مطابق سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں کسی بھی پارٹی کے سربراہ، امید وار اور ووٹر کو بیانِ حلفی دینا ہو گا۔ذرائع نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ پارٹی سربراہ کو… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں کرپشن کرپٹ پریکٹس روکنے کا طریقہ کار بنا لیا

خیبر پختو نخوا سینٹ الیکشن تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی کے درمیان معاملات طے

datetime 18  فروری‬‮  2021

خیبر پختو نخوا سینٹ الیکشن تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی کے درمیان معاملات طے

اسلام آباد (این این آئی)خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کیلئے تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے سینٹ الیکشن میں بلوچستان عوامی پارٹی کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے اور یہ فیصلہ پی ٹی آئی اور بی اے پی کے مرکزی قائدین کے درمیان ملاقات… Continue 23reading خیبر پختو نخوا سینٹ الیکشن تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی کے درمیان معاملات طے

ن لیگ کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کرگئے

datetime 18  فروری‬‮  2021

ن لیگ کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کرگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،اے پی پی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان اسلام آباد میں انتقال کرگئے.نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے مشاہداللہ خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کافی عرصے سے علالت کا شکار تھے.مشاہداللہ خان کے صاحبزادے ڈاکٹر افنان اللہ خان نے… Continue 23reading ن لیگ کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کرگئے

ملک کے بڑے شہر میں زلزلہ

datetime 17  فروری‬‮  2021

ملک کے بڑے شہر میں زلزلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوات اور اس کے گردو نواح میں زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش… Continue 23reading ملک کے بڑے شہر میں زلزلہ

سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخارمحمد چوہدری کی اہلیہ سے انکم ٹیکس کی مد میں ایف بی آر کی لاکھوں کی ریکوری

datetime 17  فروری‬‮  2021

سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخارمحمد چوہدری کی اہلیہ سے انکم ٹیکس کی مد میں ایف بی آر کی لاکھوں کی ریکوری

کوئٹہ(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)بلوچستان نے سابق چیف جسٹس پاکستان افتخارمحمد چوہدری کی اہلیہ سے انکم ٹیکس کی مد میں 15 لاکھ کی ریکوری کرلی، بینک اکائونٹس اٹیچ کردئے،ذمہ دار ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس بلوچستان نے کاروائی کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس پاکستان افتخارمحمد چوہدری کی اہلیہ سے15 لاکھ سے زائد… Continue 23reading سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخارمحمد چوہدری کی اہلیہ سے انکم ٹیکس کی مد میں ایف بی آر کی لاکھوں کی ریکوری

آئی ایم ایف کی طرف سے پچاس کروڑ ڈالر کی نئی قسط کی منظوری مہنگائی کا ایک اور طوفان لائے گی،قرض نہیں لوں گا ، خود کشی کر لوں گا کہنے والے قوم کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 17  فروری‬‮  2021

آئی ایم ایف کی طرف سے پچاس کروڑ ڈالر کی نئی قسط کی منظوری مہنگائی کا ایک اور طوفان لائے گی،قرض نہیں لوں گا ، خود کشی کر لوں گا کہنے والے قوم کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک پر ایسا وقت آگیا ہے کہ حکمران غیر ملکی اداروں سے قرض ملنے پر خوشی کے شادیانے بجاتے ہیں ۔ آئی ایم ایف کی طرف سے پچاس کروڑ ڈالر کی نئی قسط کی منظوری مہنگائی کا ایک اور طوفان لائے گی… Continue 23reading آئی ایم ایف کی طرف سے پچاس کروڑ ڈالر کی نئی قسط کی منظوری مہنگائی کا ایک اور طوفان لائے گی،قرض نہیں لوں گا ، خود کشی کر لوں گا کہنے والے قوم کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے، تہلکہ خیز دعویٰ

تحریک انصاف کا مستقبل صفر قرار دے دیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2021

تحریک انصاف کا مستقبل صفر قرار دے دیا گیا

کراچی (آن لائن )وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مستقبل صفر ہے۔صوبائی الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو سندھ کے عوام کا اعتماد حاصل ہے سانگھڑ اور ملیر میں کے ضمنی انتخابات میں لیڈ بڑھی… Continue 23reading تحریک انصاف کا مستقبل صفر قرار دے دیا گیا

حکمرانوں نے آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کے لیے عوام کی زندگی اجیرن کر دی،حکو مت یومیہ 11ارب 89کروڑ روپے کا قرضہ حاصل کررہی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 17  فروری‬‮  2021

حکمرانوں نے آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کے لیے عوام کی زندگی اجیرن کر دی،حکو مت یومیہ 11ارب 89کروڑ روپے کا قرضہ حاصل کررہی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی)امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کی غرض سے مہنگائی میں مسلسل اضافہ کررہی ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت نے قرضہ حاصل کرنے کے لیے ماضی کی حکومتوں کے بھی سارے… Continue 23reading حکمرانوں نے آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کے لیے عوام کی زندگی اجیرن کر دی،حکو مت یومیہ 11ارب 89کروڑ روپے کا قرضہ حاصل کررہی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

وزیراعظم ان اداروں کو غریبوں کا روزگار چھینے سے روکیں، پہلے ہی نہ نوکری ہے نہ روزگار، چودھری شجاعت حسین کا عمران خان سے بڑا مطالبہ

datetime 17  فروری‬‮  2021

وزیراعظم ان اداروں کو غریبوں کا روزگار چھینے سے روکیں، پہلے ہی نہ نوکری ہے نہ روزگار، چودھری شجاعت حسین کا عمران خان سے بڑا مطالبہ

لاہور(این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے گجرات میں محکمہ اوقاف اور بلدیہ کے آپریشن کے دوران غریب دکاندار کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ نہ نوکری مل رہی ہے اور کاروبار جو پہلے ہی مشکل سے چل رہا ہے اس کو بھی… Continue 23reading وزیراعظم ان اداروں کو غریبوں کا روزگار چھینے سے روکیں، پہلے ہی نہ نوکری ہے نہ روزگار، چودھری شجاعت حسین کا عمران خان سے بڑا مطالبہ