جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں کرونا کی برطانوی وائرس نے پنجے گاڑھ لیے 90 فیصد مثبت کیسزسامنے آگئے ، تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 2  مئی‬‮  2021 |

لاہور(نیوز ایجنسی )پنجاب میں کورونا کے برطانوی وائرس نے پنجے گاڑھ لیے ہیں اور تیسری لہر میں 90 فیصد مثبت کیسز برطانوی وائرس کے نکلے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق فروری میں صوبے میں 13 ہزار 8 سو مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، مارچ میں 36 ہزار 6 سو کیسز کا اضافہ ہوا اوریہ تعداد بڑھ کر 50 ہزار 4 سو تک پہنچ گئی،

اپریل میں مزید 34 ہزار 4 سو کا اضافہ ہوا۔اس طرح صوبے میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد 75 ہزار ہوگئی ہے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق تین ماہ کے دوران 90 فیصدمریضوں میں برطانوی وائرس پایا گیا جب کہ 10 فیصد مثبت کیسز میں ووہان وائرس تھا ،تاہم پنجاب میں ابھی تک برازیل یا جنوبی افریقا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…