جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان بھر میں شدید گرمی کے ڈیرے لیکن کن کن علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے؟موسمیات والوں نے بتا دیا

datetime 2  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بلوچستان، بالائی سندھ، جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا کے مغربی اضلاع اور کشمیر میں بعض مقامات پر آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ہے۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم جبکہ جنوبی پنجاب، سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہا ہے۔ اس دوران مری میں 6، ٹندو جام، پنجگور4، مالم جبہ 3، راولاکوٹ 2 اور مٹھی میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…