جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

حکومت کی ایک اور بہت بڑی ناکامی،افراط زر 11.1فیصد بڑھ گیا

datetime 2  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے ترجمان زبیر عمر نے کہاہے کہ گورنمنٹ کی ایک اور بہت بڑی ناکامی،افراط زراپریل میں 11.1فیصد بڑھ گیا،یہ گزشتہ 13 ماہ میں سب سے زیادہ شرح ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ قیمتوں پر قابو پانا حکومت کی

اولین ذمہ داری ہے،لیکن موجودہ حکومت پچھلے تین سالوں میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ فوڈ انفلیشن کا حال اس سے بھی برا ہے جو 15.7 فیصد تک بڑھی ہے،اس سے بھی برا حال حکومت کا قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کا تخمینہ لگانے میں ناکامی ہے، حکومت نے اپریل کے لئیصرف 8 فیصد اضافے کا تخمینہ لگایا تھا، حکومت کہاں ناکام ہوئی ہے؟ اتنی کمزور منصوبندی کیوں کی گئی،قیمتوں پر قابو پانے میں ناکامی کا ذمہ دار کون ہے؟واضح طور پر یہ وزیراعظم ذمہ دار ہے، اسے وضاحت دینا ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…