جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم کو جہانگیر ترین کے حمایت یافتہ اراکین اسمبلی کی عیدالفطر تک مہلت

datetime 3  مئی‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے قومی اور پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان نے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور انہیں اپنی مکمل حمایت کا ایک مرتبہ پھر یقین دلایا۔ بعد ازاں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کی زیر صدارت عمران خان سے باغی ارکان قومی اسمبلی کا اجلاس بھی منعقد ہوا۔

جس میں جہانگیر ترین کی وزیراعظم عمران خان سے حالیہ ملاقات کے حوالے سے مختلف پہلوئوں پر غور کیا گیا اجلاس نے اس ملاقات کو نتائج کے حوالے سے عیدالفطر تک دیکھنے کا فیصلہ کیا۔ جس کے بعد نتائج کو سامنے رکھتے ہوئے جہانگیر ترین کے حمایت یافتہ اراکین اسمبلی اپنا آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…