منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

لاہور،بیوی نے شوہر کو محبوبہ کیساتھ پکڑ لیا ، مار مار کر شوہر کا بھرکس نکال دیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 4  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بیوی کے ہاتھوں مار کھاتے شوہر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں واقع ایک کیفےکی ہے جہاں پرایک نوجوان ایک لڑکی کے ساتھ بیٹھ کر گپ میں مشغول تھا اور ممکنہ طور پر وہ اس کی محبوبہ تھی ۔ ان دونوں کی ملاقات کے بارے میں نوجوان کی اہلیہ کو پتہ چل گیا

وہ موقع پر پہنچ گئیں اور اپنے دل پھینک شوہر کو لڑکی کیساتھ گپیں ہانکتا دیکھ کر غصے سے بے قابو ہو گئیں، اپنے ہی شوہر پر سب کے سامنے لاتوں ، مکوں ، اور تھپڑوں کی برسات کر دی ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان خاتون اپنے شوہر مسلسل مار رہی ہے کہ جبکہ اس کے پیچھے کھڑا شخص اسے روکنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے ۔ جبکہ زمین پر پڑا ہوا اس کا شوہر مسلسل معافی مانگتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ خدان کیلئے مجھے معاف کر دو، آئندہ ایسی حرکت دوبارہ نہیں کروں گا جبکہ لڑکی جواب میں کہتی ہے کہ بھروسہ ہی کیا تھا جسے تم نے ایک پل میں مٹی میں ملادیا ۔ واضح گزشتہ سال اوکاڑہ میں ایک واقعہ سامنے آیا تھا بیوی نے کھلے عام شوہر کی پٹائی کر دی تھی ۔خاتون کے شوہر نے اس کی رضامندی کے بغیر ایک تیرہ سالہ لڑکی سے چوتھی بار شادی کرلی تھی۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…