تاریخ میں پہلی مرتبہ مرکزی حکومت صوبائی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج
اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں پہلی مرتبہ مرکزی حکومت صوبائی حکومت کے خلاف سراپا احتجا ج بن گئی،سندھ میں اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پر حکومت نے ڈیسک بجا بجا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، آذان مغرب کے دوران بھی احتجاج جاری رہا،دھکم پیل،نعرے بازی،تاہم کورم کی نشاندہی ہونے پر اجلاس آج… Continue 23reading تاریخ میں پہلی مرتبہ مرکزی حکومت صوبائی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج