منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پاک بحریہ کے سابق سربراہ انتقال کر گئے

datetime 4  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل کرامت رحمن نیازی اسلام آباد میں انتقال کر گئے ،چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ایڈمرل کرامت رحمن نیازی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق

ایڈمرل کرامت رحمن نیازی نے 1951 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا،ایڈمرل کرامت رحمن نیازی 1979 سے 1983 تک پاک بحریہ کے سربراہ رہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیر البحر کی جانب سے مرحوم کی پاک بحریہ کیلئے خدمات کو خراج عقیدت کیا گیا ۔‎ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سابق سربراہ ایڈمرل کرامت رحمان نیازی نے 1951 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا تھا۔کرامت رحمان نیازی 1979 سے 1983 تک پاک بحریہ کے سربراہ رہے۔ انہوں نے 1956 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا اور 1964 میں پاکستان کی پہلی آبدوز ’’غازی‘‘ کے کمانڈر بنے۔ کرامت رحمان نیازی نے 1965 اور 1971 کی جنگوں میں حصہ لیا اور نشان امتیاز(ملٹری)، ستارہ جرات (ملٹری) اور ہلال امتیاز (ملٹری) کے اعزازات حاصل کیے۔کرامت رحمان نیازی 22 مارچ 1979 کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے اور 23 مارچ 1983 تک اس عہدے پر فائز رہے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…