جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

زمیندار کی جانب سے کاشتکار پر بہیمانہ تشدد ،ویڈیو وائرل

datetime 3  مئی‬‮  2021 |

فیصل آباد (این این آئی) نواحی علاقے میں زمیندار کی جانب سے کاشتکار پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی ،کاشتکار پر زمیندار کی ملازمت چھوڑنے کی وجہ تشدد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے نواحی علاقے میں کاشتکار پر تشدد کا واقعہ پیش آیا ، جہاں ایک زمیندار فضل چدھڑ کا ملازم بغیر بتائے

نوکری چھوڑ گیا، جس کی رنجش پر زمیندار نے ملازمت چھوڑنے والے ملازم کے رشتے دار کسان منور کو ڈیرے پر بلا کر گارڈز کے حوالے کر دیا۔فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سکیورٹی گارڈز نے چمڑے کے چھتر سے کسان کو تشدد کانشانہ بنایا ،کسان منور ہاتھ جوڑ کر معافیاں مانگتا رہا ، اس باوجود سکیورٹی گارڈز منور پر تشدد کرتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…