منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

غیر ملکی باشندوں کی گمشدگی میں پولیس افسران ملوث نکلے اغوامیں ملوث ایس ایچ او اورایس آئی او گرفتار

datetime 27  فروری‬‮  2021

غیر ملکی باشندوں کی گمشدگی میں پولیس افسران ملوث نکلے اغوامیں ملوث ایس ایچ او اورایس آئی او گرفتار

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گزری سے بازیاب ہونے والے غیر ملکی باشندوں کی گمشدگی میں ایس ایچ او اور ایس آئی او ڈیفنس ملوث نکلے۔دونوں افسران نے لاکھوں روپے لے کر غیر ملکی باشندوں کو دلبر نامی شخص کے حوالے کیا تھا۔پولیس کے مطابق 3 نائیجیرین باشندوں کی گمشدگی کے کیس میں ایس ایچ… Continue 23reading غیر ملکی باشندوں کی گمشدگی میں پولیس افسران ملوث نکلے اغوامیں ملوث ایس ایچ او اورایس آئی او گرفتار

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیاروں کا فلائی پاسٹ مس ایڈونچر کی صورت میں جواب کیسا ہوگا؟ائیر چیف نے دشمن کو خبر دار کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2021

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیاروں کا فلائی پاسٹ مس ایڈونچر کی صورت میں جواب کیسا ہوگا؟ائیر چیف نے دشمن کو خبر دار کردیا

اسلام آباد ( آن لائن )پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے اور کسی بھی مس ایڈوینچر کی صورت میں ہمارا جواب فوری اور مؤثر ہوگا۔آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 2 سال مکمل ہونے پر… Continue 23reading آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیاروں کا فلائی پاسٹ مس ایڈونچر کی صورت میں جواب کیسا ہوگا؟ائیر چیف نے دشمن کو خبر دار کردیا

موسم بہار کی آمد کیساتھ ہی پی آئی اے نے اندرون ملک خصوصی کرائے متعارف کروادیئے

datetime 27  فروری‬‮  2021

موسم بہار کی آمد کیساتھ ہی پی آئی اے نے اندرون ملک خصوصی کرائے متعارف کروادیئے

راولپنڈی، کراچی (این این آئی)موسم بہار کی آمد کیساتھ ہی پی آئی اے نے اندرون ملک خصوصی کرائے متعارف کروائے ۔ کراچی اور اسلام آباد اور کراچی اور لاہور کے مابین کرایوں پر خصوصی رعایت کااعلان کیا گیا ،20 کلو سامان لے جانے کی رعایت کے ساتھ یک طرفہ صرف کرایہ7ہزار 5سو روپے ہوگا ،40… Continue 23reading موسم بہار کی آمد کیساتھ ہی پی آئی اے نے اندرون ملک خصوصی کرائے متعارف کروادیئے

یہ ہم ہیں،یہ ہمارے ٹوٹے ہوئے گھر ہیں اور ہم بے گھر ہیں معصوم بچی کی دل رنجیدہ کردینے والی آواز میں ویڈیو وائرل

datetime 27  فروری‬‮  2021

یہ ہم ہیں،یہ ہمارے ٹوٹے ہوئے گھر ہیں اور ہم بے گھر ہیں معصوم بچی کی دل رنجیدہ کردینے والی آواز میں ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ننھی اور معصوم سی بچی اپنے بازئوں کو گھماتے ہوئے ایکٹنگ کرنے کے انداز میں کہتی ہے کہ یہ ہم ہیں،یہ ہمارے گھر ہیں اور ہم بے گھر ہیں۔معصوم بچی کے پیچھے ٹوٹے ہوئے گھر بھی نظر آ رہے ہیں… Continue 23reading یہ ہم ہیں،یہ ہمارے ٹوٹے ہوئے گھر ہیں اور ہم بے گھر ہیں معصوم بچی کی دل رنجیدہ کردینے والی آواز میں ویڈیو وائرل

پولی تھین بیگزپردوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ عملدرآمد کب سے ہوگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2021

پولی تھین بیگزپردوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ عملدرآمد کب سے ہوگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے یکم مارچ سے اسلام آباد میں پولی تھین بیگزپردوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا،پولی تھین بیگز سے متعلق فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا۔اپنے بیان میں وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا کہ ماحولیاتی بگاڑ کو روکنے اور اس… Continue 23reading پولی تھین بیگزپردوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ عملدرآمد کب سے ہوگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

3نئی نجی ایئر لائنز پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کیلئے تیار‎

datetime 27  فروری‬‮  2021

3نئی نجی ایئر لائنز پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کیلئے تیار‎

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )اندرون ملک سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے اچھی خبر آگئی ، پاکستان میں 3نئی نجی ایئر لائنز نے آپریشن شروع کرنے کی تیاری کرلی ،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق کیوایئرلائن، فلائی جناح اور جیٹ گرین نے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کیلئے سی اے اے کودرخواست دیدی ہے، سول ایوی… Continue 23reading 3نئی نجی ایئر لائنز پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کیلئے تیار‎

عائشہ کی غلطی یہ ہے کہ وہ میری بیٹی ہے ڈاکٹر عائشہ کی تقرری میرٹ پر ہوئی، کیا برطانیہ میں میری سفارش تھی؟یاسمین راشد کا انگلیاں اٹھانے والوں سے سوال

datetime 27  فروری‬‮  2021

عائشہ کی غلطی یہ ہے کہ وہ میری بیٹی ہے ڈاکٹر عائشہ کی تقرری میرٹ پر ہوئی، کیا برطانیہ میں میری سفارش تھی؟یاسمین راشد کا انگلیاں اٹھانے والوں سے سوال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے ایک بڑے ٹیچنگ ہسپتال میں فیٹل میڈیسن کے شعبے میں کام کرنے والی ڈاکٹر عائشہ علی کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر تقرری کردی گئی۔روزنامہ جنگ میں رئیس انصاری کی شائع رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عائشہ نے لاکھوں کی تنخواہ چھوڑ کر اپنے ملک میں… Continue 23reading عائشہ کی غلطی یہ ہے کہ وہ میری بیٹی ہے ڈاکٹر عائشہ کی تقرری میرٹ پر ہوئی، کیا برطانیہ میں میری سفارش تھی؟یاسمین راشد کا انگلیاں اٹھانے والوں سے سوال

کم عمر موٹر سائیکل چوروں کے پکڑے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 27  فروری‬‮  2021

کم عمر موٹر سائیکل چوروں کے پکڑے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(این این آئی)کم عمر موٹر سائیکل چوروں کے پکڑے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، زمان ٹائون کے علاقے کورنگی میں ایک شہری کی جانب سے مددگار ون فائیو کی اطلاع پر تین رکنی موٹر سائیکل چور گروپ پکڑا گیا، کم عمر چور موٹر سائیکل چوری کرکے انکے پارٹس کھول کر کباڑیوں… Continue 23reading کم عمر موٹر سائیکل چوروں کے پکڑے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

براڈ شیٹ نے ہمیں 20 ہزار پاؤنڈز ادا کیے،حسین نواز کی تہلکہ خیز باتیں

datetime 26  فروری‬‮  2021

براڈ شیٹ نے ہمیں 20 ہزار پاؤنڈز ادا کیے،حسین نواز کی تہلکہ خیز باتیں

لندن(این این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ براڈ شیٹ نے ہمیں 20 ہزار پاؤنڈز ادا کیے، جو پچاس لاکھ روپے کے قریب بنتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں مقیم حسین نواز نے ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا ہے کہ براڈ شیٹ کمپنی نے… Continue 23reading براڈ شیٹ نے ہمیں 20 ہزار پاؤنڈز ادا کیے،حسین نواز کی تہلکہ خیز باتیں