اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

ڈی جی ایف آئی اے نے 52 افسران کو ملازمت سے برطرف کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل نے ادارے کے 52 افسران کو ملازمت سے بر طرف کر دیا، ملازمت سے بر طرف کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بر طرف کیے جانے والوں میں احمد جان خان، گلشیر مغیری، رحمت اللّٰہ ڈومکی،

رشید سومرو، علی حسن زرداری، زبیر پیچوہو، عالم زیب، ظفیر الحق قاسمی شامل ہیں۔اعلامیے کے مطابق غلام اکبر زرداری، رشید شیخ، طاہر جان درانی، شفیع کلوڑ، فہیم اقبال، پرویز احمد کو بھی برطرف کردیا گیا ہے۔ایف آئی اے میں براہ راست بھرتی افسران کو عدالتی احکامات پر برطرف کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…