بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

datetime 27  جولائی  2022

وفاقی حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تبادلہ کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہر کو عہدے سے ہٹانے اور ان کی جگہ محسن بٹ کو نیا ڈی جی ایف آئی اے لگانے… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈالر مافیا کے 54 افراد میں سے 37 کا تعلق خیبر پختون خوا سے ہے، ڈی جی ایف آئی اے کا انکشاف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

ڈالر مافیا کے 54 افراد میں سے 37 کا تعلق خیبر پختون خوا سے ہے، ڈی جی ایف آئی اے کا انکشاف

پشاور(این این آئی)ڈائریکٹر ایف آئی اے ناصر محمود ستی نے انکشاف کیا ہے کہ ڈالر مافیا کے 54 افراد میں سے 37 کا تعلق خیبر پختون خوا سے ہے۔تفصیلات کے مطابق ہنڈی اور کرنسی کاروبار میں گرفتار ملزمان کے کیس کی پشاور ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران ڈی جی ایف آئی ے نے عدالت… Continue 23reading ڈالر مافیا کے 54 افراد میں سے 37 کا تعلق خیبر پختون خوا سے ہے، ڈی جی ایف آئی اے کا انکشاف

ڈی جی ایف آئی اے نے 52 افسران کو ملازمت سے برطرف کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2021

ڈی جی ایف آئی اے نے 52 افسران کو ملازمت سے برطرف کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل نے ادارے کے 52 افسران کو ملازمت سے بر طرف کر دیا، ملازمت سے بر طرف کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بر طرف کیے جانے والوں میں احمد جان خان، گلشیر مغیری، رحمت اللّٰہ ڈومکی، رشید سومرو، علی حسن زرداری،… Continue 23reading ڈی جی ایف آئی اے نے 52 افسران کو ملازمت سے برطرف کر دیا