عمران خان نے کشمیر پر سمجھوتہ کرکے آزادی کے متوالوں کے خون کا سودا کیا

30  اپریل‬‮  2021

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے کشمیر پر سمجھوتہ کرکے آزادی کے متوالوں کے خون کا سودا کیا ہے۔تاریخ میں عمران خان کو ایک کشمیر فروش حکمران کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے

جنرل سیکرٹری فیصل راٹھور سے ملاقات میں کیا ۔اس موقع پر پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور بھی موجود تھیں ۔بلاول بھٹو زرداری کی موجودگی میں آزاد کشمیر کے سینئر رہنما خواجہ طارق سعید نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔انہوں نے پارٹی چیئرمین کو یقین دہانی کرائی کہ وہ پیپلزپارٹی کو آزاد کشمیر میں مضبوط بنانے کے لیے کام کریںگے ۔بلاول بھٹو زراری نے خواجہ طارق سعید سے کہا کہ آپ کے والد خواجہ سعید کی پاکستان پیپلزپارٹی کے لیے گرانقدر خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔انہوںنے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کشمیری عوام کی حقیقی آواز ہے۔ کشمیر کے عوام کے حقوق پر سودے بازی نہیں ہونے دیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے کشمیر پر سمجھوتہ کرکے آزادی کے متوالوں کے خون کا سودا کیا ہے۔تاریخ میں عمران خان کو ایک کشمیر فروش حکمران کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے کشمیر پر سمجھوتہ کرکے آزادی کے متوالوں کے خون کا سودا کیا ہے۔تاریخ میں عمران خان کو ایک کشمیر فروش حکمران کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…