جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی شہباز شریف کا صبر جواب دے گا ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف نے این اے 249 کے عوام سے اظہار تشکر اورلیگی امیدوار مفتاح اسماعیل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہ اہے کہ مفتاح اسماعیل نے جس طرح دن رات کام کیا اس پر انہیں خراج تحسین کرتا ہوں ،پورا یقین ہے الیکشن کمیشن انصاف

اور شفافیت کے تقاضے پورے کرے گا ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی، پورے پاکستان نے دیکھا،اللہ تعالی پر بھروسے اور قومی و عوامی جذبے سے آگے بڑھتے رہیں گے ۔این اے 249 میں مسائل کے خاتمے کے لئے اپنی آواز اٹھاتے رہیں گے ۔تمام پارٹی عہدیداروں بالخصوص کراچی کی ٹیم کو بھی شاباش دیتا ہوں ۔مسلم لیگ (ن)کے شیروں نے میدان میں ڈٹ کر جس طرح مقابلہ کیا ان سب کارکنان اور پارٹی عہدیداروں کو سلام پیش کرتا ہوں۔جمعیت علمااسلام (ف)اور اے این پی کی طرف سے حمایت پر ان کے قائدین، کارکنوں ، ووٹرز اور سپورٹرز کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…