سیاسی جماعتوں کے اکائونٹس کی چھان بین الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں 19 سیاسی جماعتوں کے اکائونٹس کی چھان بین سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر سیاسی جماعتوں کو اطلاع دینے کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دیا ۔ الیکشن کمیشن ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی ، 15… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کے اکائونٹس کی چھان بین الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا