سینٹ الیکشن میں امیدواروں کا بڑا ٹاکرا کون کون الیکشن لڑے گا ؟ فہرست جاری
کراچی (این این آئی) الیکشن کمیشن سندھ نے سینیٹ امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست جاری کردی، اب مجموعی طور پر تینوں کیٹگریز پر 33 امیدوار میدان میں ہیں جن میں جنرل سیٹ پر 16، ٹیکنو کریٹ پر 8 اور خواتین کی نشست پر 9 امیدوار شامل ہیں، پیپلز پارٹی کے جنرل سیٹ پر 7،… Continue 23reading سینٹ الیکشن میں امیدواروں کا بڑا ٹاکرا کون کون الیکشن لڑے گا ؟ فہرست جاری