ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

وزیراعظم اڑھائی سال میں کتنی بار قومی اسمبلی گئے، عمران خان اور نواز شریف کے درمیان حاضری کا تناسب، فافن نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 15  فروری‬‮  2021

وزیراعظم اڑھائی سال میں کتنی بار قومی اسمبلی گئے، عمران خان اور نواز شریف کے درمیان حاضری کا تناسب، فافن نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان ایک اور وعدہ وفا نہ کرسکے، اڑھائی سال میں قومی اسمبلی کے صرف 21 اجلاسوں میں شریک ہوئے۔ وزیراعظم کی اسمبلی اجلاسوں میں حاضری کا تناسب 10.6 فیصد رہا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وعدہ کیا… Continue 23reading وزیراعظم اڑھائی سال میں کتنی بار قومی اسمبلی گئے، عمران خان اور نواز شریف کے درمیان حاضری کا تناسب، فافن نے رپورٹ جاری کر دی

عمران خان پاکستان میں کرپشن کے کینسر کے واحد سرجن ہیں

datetime 15  فروری‬‮  2021

عمران خان پاکستان میں کرپشن کے کینسر کے واحد سرجن ہیں

لاہور( این این آئی )عمران خان پاکستان میں کرپشن کے کینسر کے واحد سرجن ہیں، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مارچ کے قریب آتے ہی پی ڈی ایم کو اپنے سیاسی بیانیے کی موت واضح نظر آنے لگی ہے۔ جعلی راجکماری اپنے باپ کی طرح ٹیمپرڈ میڈیکل رپورٹس کا… Continue 23reading عمران خان پاکستان میں کرپشن کے کینسر کے واحد سرجن ہیں

9 سالہ بیٹی کو بے آبرو کرکے مارنے والے باپ کو تین بار سزائے موت کا حکم

datetime 15  فروری‬‮  2021

9 سالہ بیٹی کو بے آبرو کرکے مارنے والے باپ کو تین بار سزائے موت کا حکم

چونیاں(این این آئی) پنجاب کی تحصیل چونیاں میں بیٹی کو بے آبرو کرنے کے بعد مار دینے والے باپ کو عدالت نے تین بار سزائے موت کا حکم سنادیا۔ایڈیشنل سیشن جج فیض الحسن نے چونیاں میں نوسالہ بیٹی کو بے آبرو کرکے مار دینے والے باپ کو تین بار سزائے موت اور 25 لاکھ جرمانے… Continue 23reading 9 سالہ بیٹی کو بے آبرو کرکے مارنے والے باپ کو تین بار سزائے موت کا حکم

ن لیگ کے جلسے میں آنے والی ریلی میں لایا گیا شیر بھی سہم گیا

datetime 15  فروری‬‮  2021

ن لیگ کے جلسے میں آنے والی ریلی میں لایا گیا شیر بھی سہم گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )وزيرآباد ميں پیر کو ہونیوالے ن ليگ کے جلسے میں آنیوالی ایک ریلی میں شیر بھی لایا گیا۔ کارکنان نے شیر کو ایک گاڑی کی چھت پر بٹھایا ہوا تھا تاہم ہجوم کی موجودگی میں جنگل کا بادشاہ کچھ خوفزدہ سا لگ رہا تھا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے… Continue 23reading ن لیگ کے جلسے میں آنے والی ریلی میں لایا گیا شیر بھی سہم گیا

اسد عمر نے بھی فیصل واوڈا کو ٹکٹ دیے جانےکی مخالفت کر دی

datetime 15  فروری‬‮  2021

اسد عمر نے بھی فیصل واوڈا کو ٹکٹ دیے جانےکی مخالفت کر دی

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور وفاقی وزیر اسد عمر نے بھی فیصل واوڈا کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر سوال اٹھادیا۔اسد عمرکا کہنا ہی کہ پی ٹی آئی سندھ کے اراکین کا اعتراض سمجھ میں آنے والا ہے، صاف بات ہے ایک سِٹنگ ایم این اے ہیں تو ان کو… Continue 23reading اسد عمر نے بھی فیصل واوڈا کو ٹکٹ دیے جانےکی مخالفت کر دی

واپڈا کے انجینئرز اور ملازمین نے پورے ملک کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دیدی‎

datetime 15  فروری‬‮  2021

واپڈا کے انجینئرز اور ملازمین نے پورے ملک کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دیدی‎

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارلحکومت کے ڈی چوک میں واپڈا ملازمین نے پڑائو ڈال دیا ہے ،تمام یونین،پنشنرز ایسوسی ایشن و سول سوسائٹی،لیڈی ہیلتھ ورکرز،یوٹیلٹی سٹورز یونین و ملازمین بھی شریک،ہزاروں ملازمین پولیس حصار میں پہلے پریس کلب اور پھر ڈی چوک پہنچے ،پرامن مظاہرہ اور حکومت سے ادارے کی نجکاری روکنے،تنخوائوں میںآضافہ،ملازمین کی مشکلات اور… Continue 23reading واپڈا کے انجینئرز اور ملازمین نے پورے ملک کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دیدی‎

تحریک انصاف میں سینٹ ٹکٹوں کا معاملہ گھمبیر ہو گیا متعدد رہنمائوں نے اعتراضات اٹھا دیے،بڑا اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2021

تحریک انصاف میں سینٹ ٹکٹوں کا معاملہ گھمبیر ہو گیا متعدد رہنمائوں نے اعتراضات اٹھا دیے،بڑا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کے ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات کے باعث بعض نامزد امیدواروں سے سینیٹ ٹکٹ واپس لیے جانے کا امکان ہے۔سینیٹ کے ٹکٹوں کی تقسیم پر صوبائی تنظیموں کے اعتراضات کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کی ، سینیٹ ٹکٹوں میں تبدیلی… Continue 23reading تحریک انصاف میں سینٹ ٹکٹوں کا معاملہ گھمبیر ہو گیا متعدد رہنمائوں نے اعتراضات اٹھا دیے،بڑا اعلان

پی ٹی آئی کے2 سینئر رہنما آمنے سامنے آگئے ‘‘ عامر لیاقت کو فردوس عاشق اعوان کی وارننگ‎

datetime 15  فروری‬‮  2021

پی ٹی آئی کے2 سینئر رہنما آمنے سامنے آگئے ‘‘ عامر لیاقت کو فردوس عاشق اعوان کی وارننگ‎

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نےپی ٹی آئی رہنما و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو صحرا پلس کہنے کے معاملے پر کہا ہے کہ عامر لیاقت جماعت کے ڈسپلن کو فالو کریں، ہم کچھ کہیں گے تو شکایت ہوگی۔پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بعد… Continue 23reading پی ٹی آئی کے2 سینئر رہنما آمنے سامنے آگئے ‘‘ عامر لیاقت کو فردوس عاشق اعوان کی وارننگ‎

پی ٹی آئی نے ارب پتی افراد کو امیدوار بنایا جماعت کے اپنے لوگ ہی کھڑے ہوگئے

datetime 15  فروری‬‮  2021

پی ٹی آئی نے ارب پتی افراد کو امیدوار بنایا جماعت کے اپنے لوگ ہی کھڑے ہوگئے

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو حالات نظرآرہے ہیں یہ نہ ہو کہ سینیٹ الیکشن کے دوران ہی کوئی تبدیلی آجائے ،حکمران جماعت میں ٹکٹوں کی تقسیم پر ہر صوبے سے لوگ کھڑے ہو گئے ہیں اور کیا 22سالہ جدوجہد میں ایک بھی ایسا انسان نہیں ملا… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ارب پتی افراد کو امیدوار بنایا جماعت کے اپنے لوگ ہی کھڑے ہوگئے