مہنگائی مافیا عام آدمی کا خون نچوڑ رہا ہے،عمران خان قوم کے ٹیکس سے تیتر اور بٹیر کھارہے ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نیفردوس عاشق کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور عثمان بزدار قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے تیتر اور بٹیر کھارہے ہیں،مہنگائی مافیا عام آدمی کا خون نچوڑ رہا ہے اور خوشامدی وزرا کا ٹولہ اسی مافیا کا دفاع کررہا ہے،مہنگائی… Continue 23reading مہنگائی مافیا عام آدمی کا خون نچوڑ رہا ہے،عمران خان قوم کے ٹیکس سے تیتر اور بٹیر کھارہے ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ