حلقہ این اے 249 میں دوبارہ گنتی کا عمل مکمل، کون کامیاب قرار ؟ جانئے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے حلقہ برائے قومی اسمبلی این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں دائر درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ نجی… Continue 23reading حلقہ این اے 249 میں دوبارہ گنتی کا عمل مکمل، کون کامیاب قرار ؟ جانئے



































