عمران خان کا فرمانا کہ تبدیلی کیلئے 5 سال کافی نہیں، ناکامی کی دلیل قرار
کراچی(آن لائن) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے الیکشن سے قبل 100 روز میں تبدیلی کا وعدہ کیا جو پورا نہ ہونے پر عوام کو مزید چھ مہینے کی نوید سنائی۔ وزیراعظم عمران خان کا یہ فرمانا کہ تبدیلی کے لیے 5 سال کا عرصہ کافی… Continue 23reading عمران خان کا فرمانا کہ تبدیلی کیلئے 5 سال کافی نہیں، ناکامی کی دلیل قرار