مساجد میں نماز عیدالفطر کے اوقات کار جاری
لاہور (این این آئی) محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب نے شہر کے مزارات اور مساجد میں نماز عیدالفطر کی ادائیگی کے اوقات کار جاری کر دیئے۔ شہر کی عالمگیری بادشاہی مسجد میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی امامت میں ساڑھے آٹھ بجے نماز عید ادا کی جائے گی، اسی طرح… Continue 23reading مساجد میں نماز عیدالفطر کے اوقات کار جاری


































